متعلقہ فائیلیںٹاک شو (ہر جمعرات کی رات صرف
اسلام ٹائمز پر)
دین و دنیا
نشر ہونے کی تاریخ: 3 فروری 2022
مدت: 47:33 منٹ
میزبان: سید انجم رضا
مہمان: سید میثم ہمدانی
سید اقتدار نقوی
عالمی شہرت یافتہ پیر سید مقدس کاظمی کے ساتھ
کلیپ: سیرت امام محمد باقر علیہ السلام اور تحریفات سے مقابلہ، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے خطبہ جمعہ سے اقتباس
خلاصہ:
اسلام ٹائمز۔ آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی مدظلہ العالی کے مدینہ منورہ میں وکیل شیخ کاظم العمری کی گرفتاری کی شدید مذمت کی گئی، آیت اللہ صافی گلپائیگانی رح کے انتقال پر تسلیت عرض کی گئی۔ ماہ رجب المرجب کے فضائل اور دعائے رجبیہ کے حوالے سے بات کی گئی۔ دین کی تعریف اور اس کے مفہوم پر بات کی گئی۔
سوشل میڈیا پر فالو کریں:
https://www.aparat.com
https://www.youtube.com