0
Wednesday 31 Jul 2024 21:56

شہید اسمعیل ہنیہ کی آواز میں آیہ شریفہ شہادت کی خوبصورت تلاوت

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ تہران میں غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے انجام پانے والی ٹارگٹ کلنگ کی ایک کارروائی میں سربراہ سیاسی بیورو حماس، اسمعیل ھنیہ کی شہادت پر فلسطینی میڈیا نے ایک نماز جماعت کی امامت کے دوران اسمعیل ہنیہ کی آواز میں قرآن کریم کی آیت کریمہ شہادت کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو شائع کی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1151178
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش