QR CodeQR Code

شہید اسمعیل ہنیہ کی آواز میں آیہ شریفہ شہادت کی خوبصورت تلاوت

31 Jul 2024 21:56

سربراہ سیاسی بیورو حماس اسمعیل ھنیہ کی شہادت پر فلسطینی میڈیا نے ایک نماز جماعت کی امامت کے دوران ان کی آواز میں قرآن کریم کی آیت کریمہ شہادت کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو شائع کی ہے


اسلام ٹائمز۔ تہران میں غاصب صیہونی رژیم کی جانب سے انجام پانے والی ٹارگٹ کلنگ کی ایک کارروائی میں سربراہ سیاسی بیورو حماس، اسمعیل ھنیہ کی شہادت پر فلسطینی میڈیا نے ایک نماز جماعت کی امامت کے دوران اسمعیل ہنیہ کی آواز میں قرآن کریم کی آیت کریمہ شہادت کی خوبصورت تلاوت کی ویڈیو شائع کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 1151178

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1151178/شہید-اسمعیل-ہنیہ-کی-آواز-میں-آیہ-شریفہ-شہادت-خوبصورت-تلاوت

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com