متعلقہ فائیلیںرپورٹ: نادر بلوچ
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی جانب سے اسلام آباد میں غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور مقاومت اسلامی کی حمایت میں احتجاجی جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ جلسے سے علامہ ناصر عباس جعفری سمیت مختلف شیعہ سنی عمائدین نے خطاب کیا اور صہیونی ریاست کی بربریت کیخلاف پاکستانی حکومت سے ایران کی طرح مؤثر کردار ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔ اس موقع پر
اسلام ٹائمز کے نمائندے نادر بلوچ نے مختلف علماء سے گفتگو کی جو ناظرین کے لئے پیش خدمت ہے۔
قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial