0
Tuesday 30 May 2023 19:08
پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، پاکستانی حصے کی فوری تعمیر ناگزیر ہے

ایران سعودی تعلقات سے متعلق جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کا خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمحمد حسین محنتی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ہیں۔ وہ جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن بھی ہیں۔ وہ 1946ء میں کاٹھیاوار، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ انکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے، تمام مذہبی اور سیاسی حلقوں میں وہ بڑی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ 2002ء کے عام انتخابات میں کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ محمد حسین محنتی جماعت اسلامی کراچی کے بھی امیر رہ چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے محترم محمد حسین محنتی کیساتھ ایران سعودی تعلقات کی بحالی اور اسکلے پاکستان سمیت عالم اسلام پر اثرات، پاک ایران گیس پائپ لائن، پاک ایران تعلقات و دیگر متعلقہ موضوعات پر مسجد قبا گلبرگ کراچی میں قائم جماعت اسلامی سندھ کے آفس میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1060848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش