0
Saturday 23 Jul 2022 21:17
تجزیہ 20

ضمنی انتخابات اور پی ٹی آئی کی جیت

اسٹیبلمشنٹ مخالف بیانیہ اور سیاست کا مستقبل
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام
تجزیہ 20
 
موضوع: ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی جیت ،اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اور مستقبل کا سیاسی منظر نامہ
 
مہمانان گرامی
شاہ نواز خان
ماہر سماجی و سیاسی امور 
کالم نگار
 
حسنین کاظمی
سیاسی تجزیہ کار
میزبان: سید فرخ رضا 
 
اہم نکات 
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں عوام نے موجود ہ حکمرانوں کے بیانیے کو مسترد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے بیانیے کو ووٹ دیا ہے
 
عوام پاکستان کو ایک خودمختار ،حقیقی طور پر آزاد اور بیرونی مداخلت سے پاک ریاست دیکھنا چاہتی ہے
 
ضمنی انتخابات میں نوجوانوں کی کثیر تعداد باہر نکلی ہے اور ضمنی انتخابات کا ٹرن آؤٹ ماضی کے ضمنی انتخابات سے بہت بہتر رہا ہے 
 
ضمنی انتخابات میں ٹرن آؤٹ حیران کن حد تک بہتر رہا ہے 
 
ضمنی انتخابات میں عوام نے اس تاثر کو بھی زائل کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے نتائج بنتے ہیں
 
ضمنی انتخابات کے نتائج پی ٹی آئی کی غیر معمولی مقبولیت ظاہر کررہے ہیں جو اگلے عام انتخابات کے نتائج پر اثر انداز ہوگی
خبر کا کوڈ : 1005639
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش