0
Wednesday 5 Feb 2025 07:04

روس کیساتھ 3 سال کی جنگ میں 45 ہزار یوکرینی شہری ہلاک ہوئے، ولودومیر زیلینسکی

روس کیساتھ 3 سال کی جنگ میں 45 ہزار یوکرینی شہری ہلاک ہوئے، ولودومیر زیلینسکی
اسلام ٹائمز۔ یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ تین سال کی جنگ میں 45 ہزار ایک سو یوکرینی شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ برطانوی صحافی کو انٹرویو دیتے ہوئے یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے کہا کہ 3 لاکھ 90 ہزار یوکرینی شہری روس کے ساتھ جنگ میں زخمی ہیں۔ صدر یوکرین نے کہا کہ جنگ میں تقریباً ساڑھے 3 لاکھ روسی مارے گئے، 6 سے 7 لاکھ روسی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ روسی فوج کے کئی اہلکار اب بھی لاپتا ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1188696
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش