0
Wednesday 18 Sep 2024 18:14

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی رژیم کے جارحانہ حملے جاری

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی رژیم کے جارحانہ حملے جاری
اسلام ٹائمز۔ مقامی میڈیا نے جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر غیرقانونی اسرائیلی رژیم کے تازہ ہوائی حملوں کی خبر دی ہے۔

اس حوالے سے عرب چینل المیادین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں شیحین اور مرکبا نامی قصبوں کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی خبررساں ایجنسی کے مطابق غاصب صہیونی رژیم کے توپخانے نے بھی حولا اور مرکبا کی بستیوں کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ : 1160813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش