QR CodeQR Code

جنوبی لبنان پر غاصب صیہونی رژیم کے جارحانہ حملے جاری

18 Sep 2024 18:14

عرب میڈیا نے لبنان کے جنوب میں واقع متعدد علاقوں پر غاصب صیہونی رژیم کے جارحانہ حملوں کی خبر دی ہے


اسلام ٹائمز۔ مقامی میڈیا نے جنوبی لبنان کے متعدد علاقوں پر غیرقانونی اسرائیلی رژیم کے تازہ ہوائی حملوں کی خبر دی ہے۔

اس حوالے سے عرب چینل المیادین نے اعلان کیا ہے کہ غاصب صیہونی رژیم کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی لبنان میں شیحین اور مرکبا نامی قصبوں کے نواحی علاقوں کو نشانہ بنایا ہے۔ لبنانی خبررساں ایجنسی کے مطابق غاصب صہیونی رژیم کے توپخانے نے بھی حولا اور مرکبا کی بستیوں کو نشانہ بنایا۔


خبر کا کوڈ: 1160813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160813/جنوبی-لبنان-پر-غاصب-صیہونی-رژیم-کے-جارحانہ-حملے-جاری

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com