0
Monday 20 Nov 2023 10:14

علامہ شبیر میثمی کی "جعفریہ طلباء کنونشن" میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا

علامہ شبیر میثمی کی "جعفریہ طلباء کنونشن" میں خصوصی شرکت، نومنتخب مرکزی صدر سے حلف لیا
اسلام ٹائمز۔ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے 19 نومبر 2023ء کو نوابشاہ سندھ میں منعقدہ پندرہویں تین روزہ "جعفریہ طلباء کنونشن" کے تیسرے اور آخری روز خصوصی طور پر شرکت کی۔ جوانان جعفریہ کی جانب سے مرکزی سیکرٹری جنرل کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ بعد ازاں مرکزی سیکرٹری جنرل نے طلباء کی ذمہ داریوں پر اہم خطاب کیا اور نومنتخب مرکزی صدر سال 2024-25 جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان محمد اکبر سے حلف بھی لیا۔ پاکستان بنایا تھا، پاکستان بچائینگے، کے فلک شگاف نعروں اور دعاء امام زمانہ علیہم السلام سے پروگرام کا اختتام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1096961
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش