یمنی عوام پر سعودی جارحیت کیخلاف کراچی میں چراغاں کا انعقاد، سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی شرکت

اسلام ٹائمز۔ سول سوسائٹی کی جانب سے مظلوم بے گناہ یمنی عوام پر ہونے والے انسان سوز مظالم کے خلاف اور یمنی عوام سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی پریس کلب کے باہر چراغاں منعقد کیا گیا، جس میں علماء کرام، سیاسی شخصیات اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد تعداد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ چراغاں میں ایم کیو ایم پاکستان بحالی کمیٹی کے چیئرمین فاروق ستار، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما محفوظ یار خان، پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسرار عباسی، صدر جمعیت علمائے پاکستان کراچی ڈویژن مولانا قاضی احمد نورانی، جمیعت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری سید عقیل انجم قادری، متحدہ مسیح کونسل کے ہمایوں وقاص نے شرکت کی۔