0
Saturday 26 Jan 2019 22:08

ڈی آئی خان، ملین مارچ کی تیاریاں

  • ڈی آئی خان میں ملین مارچ کی تیاریوں عروج پر، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

    ڈی آئی خان میں ملین مارچ کی تیاریوں عروج پر، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں جمیعت علماء اسلام (ف) کا ملین مارچ ڈیرہ شہر کی عوام کیلئے عذاب بن گیا، شہری دربدر کی ٹھوکریں کھانے لگے ہیں، ہوٹلوں پر بکنگ بھی بند ہے جس کے باعث مسافروں کی رُل گئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان میں جمیعت علماء اسلام (ف) کی ناموس رسالت ﷺ کانفرنس و ملین مارچ ڈیرہ کے شہریوں کیلئے وبال جان بن گیا، شہریوں کیلئے فوارہ چوک سے لے کر توپانوالہ چوک تک روڈ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ شہر کا کنٹرول جمعیت کے ڈنڈا برادر فورس نے سنبھال لیا جس کی وجہ سے ہسپتال جانے والے مریضوں کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ قریب ہی رہنے والے عام شہریوں کو اپنوں گھروں میں جانے کیلئے بھی شدید دشواری کا سامنا ہے۔ جے یو آئی (ف) کی ناموس رسالت ﷺ کانفرنس و ملین مارچ کا پروگرام کل شروع ہوگا لیکن راستے ابھی سے بند کردیئے گئے ہیں جس سے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ ادھر انتظامیہ نے ہوٹلوں میں کمروں کی بکنگ بھی بند کر رکھی ہے جس سے ملین مارچ میں شرکت کیلئے دوسرے شہروں سے آنے والے لوگ بھی بے بسی کی تصویر بنے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 774453
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش