ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں سٹی پٹرولنگ فورس کے قیام کی دوسری سالگرہ کے تصویری مناظر

اسلام ٹائمز۔ ملک سعد شہید پولیس لائن پشاور میں سٹی پٹرولنگ فورس کے قیام کی دوسری سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر منعقدہ تقریب سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے آئی جی پولیس صلاح الدین محسود نے کہا کہ سٹی پیٹرولنگ فورس نے اپنے ابتدائی دو سال عوام کی خدمت اور جرائم کے خاتمے کے سلسلے میں پولیس فورس کے ساتھ شانہ بشانہ کردار ادا کیا ہے، ان کی شاندار کارکردگی کے پیش نظر پشاور میں نہ صرف اس کی تعداد دُگنی کردی جائے گی بلکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی بہت جلد یہ نظام شروع کردیا جائے گا اور کسی بھی وقوعہ کی صورت میں بغیر کسی رکاوٹ کے فوراً موقع پر پہنچ کر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ سٹی پیٹرول ایک تجرباتی کانسیپٹ کے طور پر متعارف کروایا گیا اور اس میں 22 گاڑیاں کام کر رہی ہیں جس نے 4 ہزار لوگوں کو کم سے کم وقت میں رسپانس دیا ہے۔ سٹی پیٹرول پولیس 2 سے 7 منٹ تک جائے وقوعہ پر پہنچ جاتی ہے۔ سالگرہ کے موقع پر آئی جی پی نے بہترین نمایاں کارکردگی پر سٹی پیٹرولنگ فورس کے اہلکاروں کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا، جبکہ کامیابی سے دو سال مکمل ہونے پر کیک بھی کاٹا۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے طلباء نے بھی شرکت کی۔