اسلام آباد، کرم یکجہتی کمیٹی کے دھرنے کا 18واں روز

اسلام ٹائمز۔ نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے کرم یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام علامتی دھرنا 18ویں روز بھی جاری رہا، جس میں ضلع کرم سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع امن کے عنوان سے رونماء ہونے والے دردناک واقعات کی آرٹس اور تصویروں کی مدد سے منظر کشی بھی کی گئی۔ دھرنے کے شرکاء سے ضلع کرم کے عمائدین اور جرگہ ممبران نے خطاب کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ کرم میں پائیدار امن کیلئے فوری اور دیرپا اقدامات اٹھائے جائیں۔