0
Thursday 29 Aug 2024 15:00

پاراچنار، انجمن حسینیہ کے زیرقیادت جرگہ

اسلام ٹائمز۔ کرم میں امن عامہ کی صورتحال کو استحکام دینے کے لئے سیکرٹری انجمن حسینیہ جلال حسین بنگش کی قیادت میں 50 رکنی جرگہ نے بالش خیل کا دورہ کیا۔ اس موقع پر گذشتہ روز کے فیصلے پر عملدرآمد کرانے کے لئے کوششیں کی گئیں، انجمن حسینیہ کے مطابق روڈ بدستور ٹریفک کے لئے کھلا ہے اور دو طرفہ آمد و رفت معمول کے مطابق جاری ہے، امن کے لئے ہر ممکن کوشش کرینگے۔ عوام الناس پروپیگنڈوں پر یقین کرنے سے اجتناب کرے۔
خبر کا کوڈ : 1156861
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش