0
Sunday 25 Aug 2024 23:04

سکردو، جلوس عزاء

اسلام ٹائمز۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں بلتستان بھر میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے اور آج شب اربعین کے سلسلے میں سکردو میں مختلف جگہوں پر جلوس برآمد ہوئے۔ شب اربعین کا ایک جلوس امام بارگاہ کھرگرونگ سکردو سے برآمد ہوا جس میں عزاداران کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔ دوسری طرف کرانہ تھنگ سکردو میں بھی جلوس برآمد ہوا۔
خبر کا کوڈ : 1156148
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش