0
Monday 10 Jun 2024 12:26

سکردو، عظمت شہداء کانفرنس سے مقررین کا خطاب

  • سکردو میں عظمت شہداء کانفرنس سے مقررین کا خطاب

    سکردو میں عظمت شہداء کانفرنس سے مقررین کا خطاب

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت المسلمین کے زیر اہتمام سکردو میں سالانہ عظمت شہداء و حمایت فلسطین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں جماعت کے مرکزی و صوبائی قائدین سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کانفرنس سےعلامہ راجہ ناصر عباس جعفری چئیرمین ایم ڈبلیو ایم، سیکرٹری جنرل ناصر شیرازی، شیخ نئیر عباس مصطفوی، رکن اسمبلی اکبر علی رجائی، علامہ مشتاق حکیمی، شیخ علی محمد کریمی، علامہ میرزا یوسف حسین، سمیت دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شہداء اسلام کو خراج عقیدت و سلام پیش کیا۔ کانفرنس کے آخر میں گلگت بلتستان کے صوبائی صدر آغا علی رضوی نے تمام مہمانوں اور شرکاء کا شکریہ ادا کیا، اور شہداء کے رستے پر چلنے کا عزم و اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ شہدا ہمارے سروں کا تاج ہیں اور ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1140808
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش