0
Sunday 22 Oct 2023 15:36

لاہور، ایم ڈبلیو ایم اور آئی ایس او کی یکجہتی فلسطین ریلی

  • لاہور مجلس وحدت مسلمین کی ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے

    لاہور مجلس وحدت مسلمین کی ریلی ایجرٹن روڈ سے گزر رہی ہے

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام یکجہتی فلسطین ریلی چیئرنگ کراس مال روڈ سے نکالی گئی۔  ریلی کی قیادت ایم ڈبلیو ایم پنجاب کے رہنما علامہ حسن رضا ہمدانی نے کی۔ یکجہتی فلسطین ریلی میں خواتین، بچوں اور بزرگوں سمیت کارکنوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے امریکہ اور اسرائیل کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطین کے پرچم اٹھا رکھے تھے۔ ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے رہنما علامہ حسن رضا ہمدانی کا کہنا تھا کہ ناجائز ریاست اسرائیل کی جانب سے ہسپتال پر میزائل حملہ تاریخ بشریت میں سفاکیت و ظلم کی مثال بن چکا ہے، ہسپتال میں موجود سولہ سو فلسطینی شہریوں میں پانچ سو سے زائد خواتین اور بچے شامل تھے، جنہیں بے دردی سے یکمشت موت کے گھاٹ اتار دیا گیا جبکہ اقوام عالم بالخصوص مسلم ریاستیں مجرمانہ خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 1090289
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش