0
Tuesday 17 Oct 2023 19:32

فلسطینی سفیر سے ٹی ایل پی کے سربراہ کی ملاقات

  • فلسطین کے پاکستان میں سفیر سے ٹی ایل پی کے سربراہ کی ملاقات

    فلسطین کے پاکستان میں سفیر سے ٹی ایل پی کے سربراہ کی ملاقات

اسلام ٹائمز۔ امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے مرکزی مجلس شوریٰ کے اراکین مفتی محمد عمیر الازھری، ڈاکٹر محمد شفیق امینی اور چودھری رضوان سیفی کے ہمراہ فلسطینی سفارت خانے میں فلسطینی سفیر احمد جواد ربعی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں حالیہ اسرائیلی دہشتگردی کے شکار مظلوم فلسطینیوں کیساتھ اظہار یکجہتی اور شہداء کے بلند درجات کیلئے فاتحہ خوانی و تعزیت کی۔ اس موقع پر امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ اسرائیل کا ناپاک اور ناجائز وجود کسی صورت منظور نہیں۔ مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم 57 اسلامی ممالک اتحاد کا امتحان ہے، مظلوم فلسطینیوں پر بمباری دہشتگردی ہے، عالمی برادری اسرائیلی دہشتگردی کا فوری نوٹس لے اور مظلوم فلسطینیوں کے قتل عام کو رکوائے۔ رہائشی آبادیوں، بازاروں، گلی کوچوں، درسگاہوں، قافلوں، مساجد اور ہسپتالوں پر بمباری بزدل جنونی صیہونی فوجیوں کا شیوہ بن چکا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1089111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش