امامیہ آرگنائزیشن کی جانب سے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ

اسلام ٹائمز۔ امامیہ أرگنائزیشن پاکستان لاہور ریجن کی جانب سے امامیہ اسٹوڈنٹس أرگنائزیشن پاکستان کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں امامیہ أرگنائزیشن کے مرکزی دفتر العصر اسلامک سنٹر اسلامپورہ لاہور میں عشائیہ دیا گیا۔ اس موقع پر آئی او کے سابق چیئرمین حسنین جعفر زیدی، افسر رضا خان، لال مہدی خان سمیت دیگر رہنما جبکہ امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی سابق کابینہ کے ارکان بھی موجود تھے۔ حسنین جعفر زیدی نے کہا کہ آئی او کی یہ روایت ہے کہ ہماری طرف سے آئی ایس او کے نومنتخب مرکزی صدر کے اعزاز میں عشائیہ دیا جاتا ہے۔