0
Sunday 1 Oct 2023 13:11

لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں وحدت امت کانفرنس کے مناظر

  • لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں وحدت امت میں اصحاب رسول کا کردار کے عنوان سے کانفرنس

    لاہور، جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں وحدت امت میں اصحاب رسول کا کردار کے عنوان سے کانفرنس

اسلام ٹائمز۔ جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے زیراہتمام جشن عید میلادالنبی(ص) کے سلسلہ میں "وحدت امت میں اصحابِ رسول کا کردار" کے عنوان سے وحدت کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ کانفرنس کی صدارت سربراہ جامعہ عروۃ الوثقیٰ علامہ سید جواد نقوی نے کی جبکہ دیگر شرکاء میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق، ممتاز تبلیغی رہنما مولانا طارق جمیل، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری چیئرمین سپریم کو نسل منہاج القرآن انٹرنیشنل، علامہ سید ضیاء اللہ شاہ بخاری مركزی امیر جمعیت اہلحدیث پاكستان، پیر دیوان احمد مسعود چشتی آستانہ عالیہ بابا غلام فرید گنج شکر پاکپتن شریف، مولانا ڈاکٹر سید محمد عبدالخبیر آزاد چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان، خطیب بادشاہی مسجد لاہور، پیر نقیب الرحمن سجادہ نشین عید گاہ شریف، پیر سید محمد شمس الرحمان مشہدی آستانہ عالیہ حسین آباد شریف، پیر سید حبیب عرفانی آستانہ عالیہ سندر شریف، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان، پیر خواجہ معین الدین محبوب کوریجہ آستانہ عالیہ خواجہ غلام فرید کوٹ مٹھن شریف، پیر سید حیدر علی گیلانی سجادہ نشین دربار بری امام سركار اسلام آباد، ڈاکٹر مفتی راغب نعیمی سربراہ جامعہ نعیمیہ لاہور، ممبر متحد وعلماء بورڈ پنجاب، تجزیہ کار ہارون الرشید، اوریا مقبول جان، مجیب الرحمٰن شامی، جسٹس(ر) نذیر احمد غازی، ڈاكٹر حسین پراچہ اور بلال قطب سمیت مختلف مکاتب فکر کے جید علمائے کرائم، مشائخ عظام اور عمائدین نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ : 1085178
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش