پاراچنار میں یوم شہادت امام حسن علیہ السلام

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و شہادت حضرت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر مرکزی امام بارگاہ میں عزاداری کی مجلس ہوئی، اس موقع پر شبیہہ تابوت برآمد کی گئی اور سینہ زنی کی گئی۔ علمائے کرام نے محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم و امام عالی مقام امام حسن علیہ السلام کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی زندگی پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔ اس موقع پر پاراچنار کے تمام بازار اور کاروباری مراکز بند رہے۔