1
0
Sunday 16 Jul 2023 22:55

عزاخانہ قتیل العبرات کے تحت جشن غدیر

  • عزاخانہ قتیل العبرات کی نویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام بعنوان غدیر خم سے عصر ظہور تک کا اہتمام کیا گیا

    عزاخانہ قتیل العبرات کی نویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام بعنوان غدیر خم سے عصر ظہور تک کا اہتمام کیا گیا

اسلام ٹائمز۔ عزاخانہ قتیل العبرات کی نویں سالگرہ کے موقع پر پروگرام غدیر خم سے عصر ظہور تک کا اہتمام آئی آر سی امام بارگاہ کراچی میں کیا گیا، اس پروگرام میں ننھے بچوں کے لئے رنگ بھرنا، نقاشی، کوئز، ٹرتھ اور ڈئیر، تقاریر اور منظر نگاری کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام میں تین سال سے سات سال تک کے بچوں نے خاکوں میں رنگ بھرا، آٹھ سے پندرہ سال تک کے بچوں نے ڈرائنگ کی، اسی طرح کوئز، ٹرتھ اور ڈئیر میں حصہ لیا اور سرٹیفکیٹس، ٹرافی و انعامات کے حقدار پائے۔ پروگرام میں روز غدیر خم کی منظر نگاری بھی کی گئی تاکہ خدا و اس کے رسول (ص) کے پیغام کی یاددہانی کرائی جاسکے۔ منظرنگاری میں ہدایت کار کے فرائض سیدہ نصرت نقوی نے انجام دیئے۔ منظر نگاری میں اہم کردار سید عون مہدی عابدی، سید مجتبی مہدی عابدی، سید اسجد مہدی عابدی، سید اصغر نقوی اور آل احمد بلگرامی نے ادا کیا۔ اس منظر نگاری میں روز غدیر خم کا منظر دکھایا گیا۔ پروگرام کا آغاز قاری محمد یحییٰ جعفری نے تلاوت سے کیا۔ تلاوت کے بعد حوریہ جعفری نے حمد باری تعالی پیش کی۔ اس کے بعد مہدی برادران کی طرف سے سلام فرماندہ کا ترانہ پڑھا گیا۔ ترانے کے بعد کوئز اور دیگر چیزوں کو پیش کیا گیا اور گیارہ سے پندرہ سال کے بچوں نے تقاریر پیش کیں۔ تقاریر کے بعد سید اریب ہادی عابدی نے منقبت پیش کی۔ پروگرام میں معزز مہمانوں نے شرکت کی جن میں نمایاں نام سکینہ عباس، شاعر اہل بیتؑ اریب ہادی عابدی، نیوز رپورٹر عمران احمد، ذیشان احمد صدیقی نے شرکت کی۔ پروگرام کی نظامت سیدہ نصرت نقوی نے انجام دی اور میزبانی کے فرائض حوریہ جعفری نے انجام دیئے۔ پروگرام کے اختتام پہ تبرک بانٹا گیا اور ننھے بچوں کو سرٹیفکیٹس اور تحائف پیش کئے گئے۔ پروگرام کا مقصد روز غدیر خم کی تبلیغ کرنا اور ہر خاص و عام تک پیغام غدیر پہنچانا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1070033
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Syeda Ismat zehra Naqvi
Pakistan
Bohot behtareen tareeqe SE ahtimam Kia Gaya tha Allah Pak Bohot ziyada ajar de Karne walo KO
ہماری پیشکش