0
Sunday 16 Jul 2023 21:01

کوٹ ادو، عظمت غدیر و عاشورا کانفرنس کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ جنوبی پنجاب کے شہر کوٹ ادو میں مجلس علماء امامیہ پاکستان کے زیر اہتمام مبلغین دین کے سالانہ سلسلہ وار علمی و فکری اجتماعات بعنوان عظمت غدیر و عاشورا کانفرنسوں کے سلسلہ کی اس سال کی تیسری کانفرنس کا انعقاد ہوا۔ مقررین نے شرکائے کانفرنس سے خطاب میں غدیر و عاشورا کی اہمیت و ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اسلام کی بقاء ان موضوعات کی ترویج میں پنہاں ہے۔
خبر کا کوڈ : 1070008
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش