حضرت امام مہدیؑ کا یوم ولادت، ایم ڈبلیو ایم کے تحت کراچی میں دعائیہ تقریب

اسلام ٹائمز۔ اجتماعی دعائے توسل اور امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت پر سالانہ دعائے کمیل محفل شاہ خراسان روڈ پر منعقد ہوئی، جس میں تلاوت دعائے توسل کی سعادت آغا ثقلین عباس زکزکی نے اور دعائے کمیل کی تلاوت مولانا نعیم الحسن نے کی جبکہ مولانا مختار احمد، جاوید نقوی، نوشاد علی، بوتراب اسکاؤٹ کے محمد ضامن، ناصر حسینی، علی عباس، عامر کاظمی، آغا سجاد، اقبال کاظمی، الخدام اسکاؤٹس کے عباس، انجمن دربتولؑ کے عظیم جاوا اور مومنین و مومنات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ منقبت امام زمانہ علیہ السلام مرتضی نگری، حسنین عباس نے پیش کیا۔ اس موقع پر مولانا نعیم الحسن، ناصر حسینی، مرتضٰی نگری اور آغا ثقلین عباس زکزکی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام مہدیؑ ہمارے منتظر ہیں کہ ہم کب تیار ہوتے ہیں، امام مہدیؑ مظلومین جہاں کے لئے امید کی کرن ہیں۔