0
Tuesday 28 Feb 2023 13:24

چنیوٹ کوٹ امیر شاہ میں یوم وفا کے موقع پر اسپورٹس گالا کا انعقاد

  • چنیوٹ، کوٹ امیر شاہ میں یوم وفا کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصاویر

    چنیوٹ، کوٹ امیر شاہ میں یوم وفا کے موقع پر اسکاوٹ سلامی کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ علمدار کربلا، حضرت عباس ابن علی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر امسال بھی امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے ملک بھر میں یوم وفا کی تقریبات منعقد ہوئیں۔ آئی ایس او فیصل آباد ڈویژن کے یونٹ کوٹ امیر شاہ میں اسکاوٹس کی تقریب منعقد ہوئی۔ یوم وفا کی مناسبت سے محب اسکاوٹس کے لیے اسپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔ اسکاوٹ کی تقریب میں یوم وفا کی مناسبت سے امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام اور آپؑ کے نائب برحق کیساتھ تجدید عہد کیا گیا گیا۔ واضح رہے کہ امامیہ اسکاوٹس حضرت عباس علمدار علیہ السلام کو اپنا آئیڈیل قرار دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1043703
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش