لاہور، آئی ایس او کے زیراہتمام مرحوم ثاقب اکبر کے ایصال ثواب کے لیے مجلس ترحیم کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ داعی اتحاد امت، محقق، مفکر، شاعر، ادیب، مصنف، مترجم، ممتاز سکالر، سربراہ ادارہ البصیرہ جناب سید ثاقب اکبر مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے آئی ایس او پاکستان لاہور ڈویژن کے زیراہتمام مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔ شرکا نے ثاقب اکبر مرحوم کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ مجلس ترحیم سے علمائے کرام اور مرحوم کے رفقا نے خطاب کیا۔ مقررین ثاقب اکبر مرحوم کی تنظیمی، قومی، علمی خدمات کو سراہا۔