0
Thursday 2 Feb 2023 01:32

لاہور، پنجاب یونیورسٹی میں امام محمد تقی علیہ السلام کے جشن میلاد کی تقریب

  • پنجاب یونیورسٹی لاہور میں امام محمد تقی علیہ السلام کے جشن میلاد کی تقریب کی تصاویر

    پنجاب یونیورسٹی لاہور میں امام محمد تقی علیہ السلام کے جشن میلاد کی تقریب کی تصاویر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ خیرالعمل سوسائٹی کے زیراہتمام پنجاب یونیورسٹی لاہور میں جشنِ ولادتِ باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔  امامیہ خیرالعمل سوسائٹی جامعہ پنجاب کی جانب سے جشنِ ولادتِ باسعادت امام محمد تقی علیہ السلام کی تقریب لا کالج اینوائرنمنٹل لان میں جشن کا اہتمام کیا گیا۔ جشن کا آغاز تلاوتِ قرآنِ مجید سے کیا گیا۔ جس کے بعد تقریب میں شریک طلبہ نے بارگاہِ اہلیبیت ع میں منقبت و قصائد پیش کیے۔ پروگرام کے اختتام پر ولادت باسعادت کے جشن کی مناسبت سے کیک کاٹا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1039050
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش