امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے تحت تعمیر وطن محبین کنونشن کا انعقاد

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کی جانب سے ششم تا میٹرک کے طلباء کا سالانہ تعمیر وطن محبین کنونشن امام بارگاہ محمدی ڈیرہ ملیر میں منعقد کیا گیا، جس میں شہر بھر سے سینکڑوں امامیہ طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر ڈویژنل محبین انچارج نے کہا کہ کنونشن کے انعقاد کا مقصد طلاب کی تعلیمی، فکری، ثقافتی اور نظریاتی تربیت کے جذبے کو فروغ دینا ہے تاکہ پاکستان کے کارآمد شہری بن کر اپنا کلیدی کردار ادا کر سکیں۔ کنونشن کے اختتام پر ہونہار، پوزیشن ہولڈر طلباء میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔ کنونشن میں آئی ایس او کراچی کے صدر دیباج عابدی اور جنرل سیکریٹری ظفر حیدر نے خصوصی شرکت کی۔