QR CodeQR Code

سید حسن نصر اللہ کی شہادت کیخلاف سکردو میں عوام کا سمندر، خاص مناظر

30 Sep 2024 07:56

اتوار کے روز سکردو کی مرکزی جامع مسجد میں تعزیتی ریفرنس ہوا، جس کے بعد ہزاروں افراد نے یادگار شہدا تک ریلی نکالی۔


اسلام ٹائمز۔ شہید اقصیٰ، سردار مقاومت سید حسن نصر اللہ کی شہادت کیخلاف سکردو میں عوام کا سمندر امڈ آیا۔ اتوار کے روز سکردو کی مرکزی جامع مسجد میں تعزیتی ریفرنس ہوا، جس کے بعد ہزاروں افراد نے یادگار شہدا تک ریلی نکالی، ریلی کے شرکاء نے شہید سردار مقاومت سے تجدید عہد کیا اور ساتھ ہی امریکہ و اسرائیل کیخلاف فلک شگاف نعرے لگائے۔ اس موقع پر لوگ سید کے فراق پر غمزہ بھی تھے جبکہ ظالم صیہونی ریاست کیخلاف بھرپور غم و غصّے کا اظہار بھی کر رہے تھے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial


خبر کا کوڈ: 1163278

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/video/1163278/سید-حسن-نصر-اللہ-کی-شہادت-کیخلاف-سکردو-میں-عوام-کا-سمندر-خاص-مناظر

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com