0
Saturday 13 Jul 2024 18:10
ولاگ

محرم الحرام پیغام حریت/ نئے ایرانی صدر کا انتخاب

حزب اللہ سے جنگ یا خودکشی
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام وی لاگ
مسعود پزشکیان نئے ایرانی صدر منتخب
 
ایران پھر سے ٹریک پر/محرم پیغام حریت
 
حزب اللہ سے جنگ خودکشی کے مترادف
 
فلسطین کی حمایت کا تسلسل جاری رہے گا،پژشکیان
 
ہفتہ وار پروگرام وی لاگ
وی لاگر :سید عدنان زیدی
پیشکش: سید انجم رضا
 13 جولائی 2024
ایران ایک ماہ 20 دن کے قلیل عرصہ میں دوبارہ ٹریک پر
شفاف انتخابات نے دنیا کو بتا دیا کہ حقیقی جمہوریت اسے کہتے ہیں۔
عالمی زرائع ابلاغ کی جانب سے ایران کے چودھویں صدارتی انتخابات کو صاف و شفاف قرار دے دیا گیا۔
 
فلسطین سمیت تمام استقامتی مزاحمتی تحریکوں کی حمایت کا تسلسل جاری رہے گا میں امام خمینی رح اور رہبر مسلمین کی ہدایات و فرمودات کو کبھی فراموش نہیں کروں گا انقلاب اپنی پوری طاقت کے ساتھ ہر محاذ پر صہیونیت اور مغرب کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے اور رہے گا،سیاستدان اقتدار سے پہلے بہت سے وعدے کرتے ہیں لیکن بعد میں بھول جاتے ہیں میں نے جو وعدے کیے ان پر پورا اتروں گا،ایران کے نو منتخب صدر مسعود پژشکیان کی میڈیا سے گفتگو۔
 
محرم الحرام کو سادگی سے اور سوگ کی کیفیت میں گزاریں کوشش کریں کہ رسول اکرم ص کو ان کے عظیم نواسے امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی شہادت پر دل کھول کر پرسہ دیں۔
 
اگر آپہمارے چینل پر نئے ہیں تو اس کو جلدی سے سبسکرائب کر لیں گھنٹی کے بٹن کو دبا دیں مزید خبروں اور اپڈیٹس کے لیے وزٹ کیجئیے ہماری ویب سائٹ
www.islamtimes.org
 
 
خبر کا کوڈ : 1147487
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش