نثار فیضی کا غزہ پر صیہونی جارحیت کی تازہ صورتحال کے حوالے سے انٹرویو
متعلقہ فائیلیںمجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء نثار علی فیضی کا بنیادی تعلق گلگت بلتستان سے ہے، وہ ماہر تعلیم اور دانشور بھی ہیں، زمانہ طالب علمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کیساتھ منسلک رہے۔ ایم ڈبلیو ایم میں مرکزی سیکرٹری فلاح و بہبود اور مرکزی سیکرٹری تعلیم کی ذمہ داریاں بھی ادا کرچکے ہیں۔ اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے اعلیٰ اختیاراتی ادارے شوریٰ عالی کے رکن اور معاون سیکرٹری شوریٰ عالی ہیں۔ ’’اسلام ٹائمز‘‘ نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی تازہ صورتحال کے حوالے سے نثار علی فیضی کیساتھ ایک ویڈیو انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ) https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial