0
Thursday 8 Jun 2023 11:50

ملک کے تازہ سیاسی حالات پر سینیئر اینکر پرسن افتخار حسین شیرازی کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںافتخار حسین شیرازی گذشتہ تین دہائیوں سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، اسوقت ڈان ٹی وی اسلام آباد میں بطور بیورو چیف اور سینیئر اینکر پرسن کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں، اس سے پہلے وہ سما ٹی وی میں بطور بیور چیف خدمات انجام دے چکے ہیں، جیو نیوز سمیت دیگر کئی اداروں میں بھی مختلف عہدوں پر فائر رہے ہیں، سیاسی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے موجودہ صورتحال پر انکا خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1062589
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش