0
Thursday 6 Feb 2025 04:54

غزہ پر موقف تبدیل نہیں ہوا، 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں، کینیڈا

غزہ پر موقف تبدیل نہیں ہوا، 2 ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں، کینیڈا
اسلام ٹائمز۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ نے کہا کہ غزہ پر موقف تبدیل نہیں ہوا، دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ میلانی جولی نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں کہا کہ وہ دو ریاستی حل کے حصول کے لیے پرعزم ہیں۔ واضح رہے کہ یورپی یونین بھی اسرائیل فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل کے مؤقف پر قائم ہے، ان کا کہنا ہے غزہ مستقبل کے فلسطین کا لازمی حصہ ہے۔ جرمن صدر نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کا غزہ سے متعلق بیان ناقابل قبول ہے۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے کہا کہ عالمی برادری کو مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی ذمہ داری ادا کرنی چاہیئے۔
خبر کا کوڈ : 1188935
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش