0
Wednesday 5 Feb 2025 16:14

آغا خان کی وفات پر گلگت بلتستان حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان

آغا خان کی وفات پر گلگت بلتستان حکومت کا تین روزہ سوگ کا اعلان
اسلام ٹائمز۔ اسماعیلوں کے روحانی پیشوا پرنس شاہ کریم الحسینی ( آغا خان) کی وفات پر حکومت گلگت بلتستان نے تین دن سوگ منانے کا اعلان کیا۔ ان دنوں قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ یاد رہے کہ اسماعیلی برادری کے روحانی پیشوا آغا خان 88 سال کی عمر میں پرتگال میں انتقال کر گئے تھے۔ آغا خان اسماعیلیوں کے 49 ویں امام تھے۔
خبر کا کوڈ : 1188795
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش