0
Tuesday 17 Sep 2024 15:42

دِیر، بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہ

دِیر، بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہ
اسلام ٹائمز۔ دیر بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جب کہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جب کہ آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1160570
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش