QR CodeQR Code

دِیر، بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر، آگ پھیلنے کا خدشہ

17 Sep 2024 15:42

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔


اسلام ٹائمز۔ دیر بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جب کہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جب کہ آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔


خبر کا کوڈ: 1160570

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/news/1160570/د-یر-بازار-میں-آتشزدگی-سے-10-دکانیں-خاکستر-آگ-پھیلنے-کا-خدشہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com