0
Sunday 15 Sep 2024 19:40

امریکہ اور چین کے دفاعی پالیسی مذاکرات کا آغاز

امریکہ اور چین کے دفاعی پالیسی مذاکرات کا آغاز
اسلام ٹائمز۔ امریکہ اور چین نے دفاعی پالیسیوں کی ہم آہنگی کے لئے بات چیت کا آغاز کیا ہے جو اس ہفتے بیجنگ میں شروع ہوئی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق چین کی وزارت دفاع اور امریکہ کی وزارت دفاع کے اہلکاروں نے ہفتہ سے اتوار تک بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی پالیسیوں کے ہم آہنگی کی اٹھارویں نشست کا آغاز کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، دونوں فریقین نے امریکہ اور چین کی افواج کے درمیان تعلقات، فوجی تبادلے کے مراحل، اور مشترکہ تشویشات پر گہرائی سے خیالات کا تبادلہ کیا۔
خبر کا کوڈ : 1160401
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش