0
Friday 10 May 2024 02:24

اسرائیلی فوج کا مغربی رفح پر حملہ، 4 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کا مغربی رفح پر حملہ، 4 فلسطینی شہید
اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی فوج کے شمال کے بعد مغربی رفح پر بھی حملے جاری ہیں، رفح سٹی کے مغرب میں اسرائیلی بمباری سے 4 فلسطینی شہید اور 16زخمی ہوگئے۔اقوام متحدہ کا کہنا ہے اسرائیل کی رفح کے رہائشی مکانات پر پیر سے جاری حملوں میں خواتین و بچوں سمیت اب تک 109 فلسطینی شہید اور 296 زخمی ہوئے ہیں۔دوسری جانب اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کو مکمل آزاد و خود مختار ریاست کا درجہ آج جمعے کو دیے جانے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کی جائے گی۔
خبر کا کوڈ : 1134011
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش