کراچی ایئرپورٹ کے قریب پی آئی اے کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ

۔ شہر قائد میں فوجی چھاؤنی اور ایئرپورٹ کے قریب رہائشی کالونی میں پی آئی اے کا مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے پرواز پی کے 303 لینڈنگ سے ایک منٹ قبل کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل سے محض چند کلومیٹر پہلے ملیر فوجی چھاؤنی اور ماڈل کالونی کے قریب جناح گارڈن کی آبادی پر گرگئی۔ مسافر طیارہ گر کر مکمل تباہ ہوگیا، حادثے کے بعد طیارے کو آگ لگ گئی، جس نے قریب کی آبادی کو بھیی لپیٹ میں لے لیا۔ طیارہ لاہور سے کراچی آرہا تھا، ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز نے دوپہر 2 بجکر 40 منٹ پر جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کرنا تھا۔ طیارہ گرنے پر سول ایوی ایشن کی جانب سے ایمرجنسی نافذ کر دی۔ سول ایوی ایشن، ریسکیو، آرمی کوئس رسپانس فورس، رینجرز اور پولیس کی ٹیموں نے طیارہ گرنے کی جگہ پہنچ کی امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ طیارہ ایئربس 320 میں 100 سے زائد مسافر اور عملے کے افراد موجود تھے، کپتان نے اطلاع دی کہ طیارے میں اچانک فنی خرابی ہوئی، فنی خرابی پر کپتان کو گائیڈ لائن دینے کے دوران طیارہ ریڈار سے غائب ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارہ گرنے سے 4 سے 5 مکانات کو بھی نقصان کی اطلاع ہیں۔ ترجمان پی آئی اے نے ایئربس 320 کے گرنے کی تصدیق کردی ہے۔ دیگر ذرائع کے مطابق متاثرہ علاقے کو فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افراد نے گھیرے میں لے لیا ہے، طیارہ حادثے کے باعث متصل علاقے کی بجلی معطل ہوگئی۔ ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر جہاز سے متعلق تمام ریکارڈ سیل کر دیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاکستان آرمی کی کوئیک ری ایکشن فورس اور پاکستان رینجرز سندھ کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے ہیں، جو سول انتظامیہ کے ساتھ امدادی کارروائی میں حصہ لے رہے ہیں۔