وزیراعلٰی خیبر پختونخوا کا ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ

اسلام ٹائمز۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ كیا اور سلالہ پوسٹ پر تعینات پاک فوج كے جوانوں سے ملاقات كی۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا نے ضلع مہمند میں پاک افغان سرحد كے اگلے مورچوں كا دورہ كیا، ان کے ہمراہ آئی جی ایف سی میجر جنرل راحت نسیم احمد خان بھی تھے۔ محمود خان نے سلالہ پوسٹ پر تعینات پاک فوج كے جوانوں سے ملاقات كی اور بارڈر پر سكیورٹی فورٹ كا افتتاح بھی كیا۔ دریں اثناء وزیراعلٰی نے مامد گاٹ كیڈٹ كالج كا دورہ بھی كیا، جہاں انہیں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا كہ یہ كالج 760 ملین روپے كی لاگت سے 14 ماہ كی قلیل مدت میں مكمل كیا گیا ہے، كالج میں مجموعی طور پر 900 طلباء كیلئے گنجائش موجود ہے، جبكہ دو ہاسٹلز میں مجموعی طور پر 400 بورڈنگ كیڈٹس كی سہولت بھی دستیاب ہوگی۔ كالج میں بیچلر ٹیچرز كیلئے رہائش بنائی گئی ہے جس میں 16 اساتذہ كی رہائش كا انتظام موجود ہے۔