ٹانک، تھانہ گومل کی حدود میں پولیس وین پر دستی بم حملہ

اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود میں پولیس وین پر دستی بم سے حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایس او سمیت 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع ٹانک میں تھانہ گومل کی حدود میں نامعلوم افراد نے پولیس وین پر دستی بم سے حملہ کیا ہے، حملے کے نتیجے میں ایس ایچ او عنایت اللہ سمیت 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں، جبکہ ایک راہگیر کے بھی زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوا ہے۔ زخمی ہونے والوں کو فوری طور پر ٹانک سول ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔