0
Thursday 14 Nov 2019 21:32

پشاور، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کی نماز جنازہ

  • شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی غنی الرحمٰن کی نماز جنازہ

    شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی غنی الرحمٰن کی نماز جنازہ

اسلام ٹائمز۔ شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی غنی الرحمٰن کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائنز پشاور میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان، آئی جی پی ڈاکٹر محمد نعیم خان، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری کاظم نیاز، آئی جی ایف سی محمد معظم انصاری سمیت دیگر اعلٰی پولیس افسران، سول حکام اور سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر شہید کے تابوت پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں، جبکہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی پیش کی۔ وزیراعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبر پختونخوا سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ : 827438
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش