وفاقی انتظامیہ نے اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے

اسلام ٹائمز۔ حکومت نے جے یو آئی کے آزادی مارچ کے شرکاء کو ریڈزون میں داخل ہونے سے روکنے کیلئے اسلام آباد میں جگہ جگہ کنٹینرز لگا دئیے ہیں، کشمیر ہائی وے، سرینا چوک، ڈی چوک اور پارلیمنٹ کو جارنے والے تمام راستوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز پہنچا دئیے گئے ہیں۔ حکومت اور جے یو آئی کے درمیان طے پا جانے والے معاہدے کے مطابق مولانا فضل الرحمان نائنتھ ایونیو پر پشاور موڑ کے قریب ایک بڑا جلسہ کریں گے اور اس سے آگے نہیں جائیں گے، اس کے باوجود وفاقی انتظامیہ الرٹ ہے اور شرکا کو روکنے کیلئے تمام تر تیاریاں مکمل ہیں۔ وفاقی پولیس کے علاوہ پنجاب پولیس کی اضافی نفری بھی طلب کرلی گئی ہے۔