پشاور میں عبدالغفار خان (باچا خان) کی برسی کے تصویری مناظر

۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کرنے کی کوشیش کی جارہی ہے، جس دن اٹھارویں ترمیم کی کسی شق کو چھیڑا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے، 50 لاکھ گھر بنانے سے پہلے عمران خان وزیرستان کے تباہ شدہ گھر بنائیں۔ باچا خان کی برسی کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے کہا کہ اٹھارویں ترمیم سے پنجاب کی اجارہ داری ختم کی گئی، افواہیں چل رہی ہیں کہ اٹھارویں ترمیم کو ختم کیا جا رہا ہے، جس دن اٹھارویں ترمیم کی کسی شق کو چھیڑا گیا تو سڑکوں پر نکلیں گے۔ سربراہ اے این پی نے کہا کہ ان جیسی شخصیت کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، دنیا نے باچا خان کے فلسلفہ کو تسلیم کیا ہے، وہ ہمہ وقت پختون قوم کی فکر میں لگے رہتے تھے، جو لوگ اقتدار کی ڈوریاں ہلا رہے ہیں، وہ ان اقدامات سے گریز کریں، اقتدار کی ڈوریاں کسی اور کے ہاتھ میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ زرداری کی ہمشیرہ کی طرح عمران خان کی بہن علیمہ خان کو بھی جے آئی ٹی کے سامنے پیش کرنا چاہیئے۔ اسفندیار ولی خان نے کہا کہ عمران خان 10 لاکھ گھر بنانے سے پہلے وزیرستان میں تباہ شدہ گھر بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا میں ایف سی آر کو ختم کیا جبکہ نیا قانون اب تک لاگو نہیں کیا گیا، فاٹا کے تمام اختیارات اب بھی گونر کے پاس ہیں، چیف الیکشن کمشنر نے جو حلقہ بندیاں بنائی ہیں وہ اکثر غلط ہیں۔ اسفندیار ولی نے مزید کہا کہ عمران خان کو احتساب کا بہت شوق ہے، کپتان الیکشن سے پہلے کہتے تھے کہ اسفندیار ولی خان کے بیرون ملک میں جائیدادیں ہیں، عمران خان وہ جائیدادیں مجھے دیدیں، میں 50 فیصد شوکت خانم کو دینے کو تیار ہوں۔