خانہ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کراچی میں عظیم الشان وحدت اسلامی کانفرنس کا انعقاد

۔ میلاد باسعادت پیغمبر اکرم حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آله وسلم اور ہفتہ وحدت کے مبارک ایام کی مناسبت سے کراچی میں اسلامی جمہوریه ایران کے قونصلیٹ اور خانه فرہنگ ایران کراچی کے زیر اہتمام "وحدت اسلامی کی تشکیل میں مشترکہ اقدار کا کردار" کے عنوان سے ایک شاندار علمی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس کانفرنس میں ممتاز شیعہ و سنی علماء کرام، جامعات اور دینی مدارس کے اساتید و طلباء، ثقافت، آرٹ اور میڈیا سے منسلک معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ کانفرنس میں ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان، ڈائریکٹر خانه فرہنگ ایران کراچی ڈاکٹر سعید طالبی نیا، سربراہ جعفریہ الائنس پاکستان علامہ سید رضی جعفر نقوی، امیر جماعت اسلامی سندھ محمد حسین محنتی، اہلسنت عالم مولانا اصغر درس و پروفیسر شازیہ امام نے خطاب کیا۔ پیر معاذ علی نظامی چشتی نے بارگاہ رسالتؐ میں نذرانہ عقیدت پیش کرتے ہوئے مظلوم فلسطینیوں کو بھی شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ کانفرنس میں پروفیسر ڈاکٹر جواد ہاشمی نے نظامت و اردو مترجم، جبکہ خاور عباس نے بھی مترجم کے فرائض انجام دیئے۔