0
Thursday 29 Aug 2024 19:30

ایم ڈبلیو ایم رہنماوں کا دورہ کالا باغ

اسلام ٹائمز۔ صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ سید علی اکبر کاظمی ایک وفد کے ہمراہ کالا باغ میانوالی پہنچ گئے، اس موقع پر انہوں نے 20 صفر المظفر چہلم امام حسین علیہ السلام جلوس کے بانی اور لائسنسدار سید کرم حسین شاہ اور فرزند علامہ سید افتخار حسین نقوی، سید انتصار مھدی کے ساتھ ملاقات اور کالا باغ میں پرامن جلوس عزاء پر تکفیری عناصر کے حملہ کے تناظر میں گفتگو کی۔ سید قمر عباس شاہ، رضی عباس شیخ اور علاقے دیگر مومنین اور عمائدین بھی اس ملاقات میں موجود تھے۔
خبر کا کوڈ : 1156907
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش