0
Tuesday 20 Aug 2024 17:40

پاراچنار، مزار قائد شہید پر شب شہداء

  • پاراچنار، آئی ایس او کیجانب سے مزار قائد شہید پر شب شہداء

    پاراچنار، آئی ایس او کیجانب سے مزار قائد شہید پر شب شہداء

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن، ضلع کرم پاراچنار یونٹس کی جانب سے قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مزار پر برسی شہید قائد و شہدائے پاراچنار کی مناسبت سے شب شہداء کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ باقر حیدری، آغا سید مجاہد حسین و سینئر احباب نے قائد شہید کی زندگی کے متعلق اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آخر میں مرقد قائد شہید علامہ عارف الحسینی پر طلباء امامیہ کی جانب سے گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔ پروگرام میں اراکین تحریک حسینی، سنیئر احباب، امامیہ اراکین اور پیواڑ قوم کے مومنین شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 1155144
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش