QR CodeQR Code

پاراچنار، مزار قائد شہید پر شب شہداء

20 Aug 2024 17:40

آخر میں مرقد قائد شہید علامہ عارف الحسینی پر طلباء امامیہ کی جانب سے گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔ پروگرام میں اراکین تحریک حسینی، سنیئر احباب، امامیہ اراکین اور پیواڑ قوم کے مومنین شریک ہوئے۔


اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان پشاور ڈویژن، ضلع کرم پاراچنار یونٹس کی جانب سے قائد شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کے مزار پر برسی شہید قائد و شہدائے پاراچنار کی مناسبت سے شب شہداء کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ باقر حیدری، آغا سید مجاہد حسین و سینئر احباب نے قائد شہید کی زندگی کے متعلق اپنے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ آخر میں مرقد قائد شہید علامہ عارف الحسینی پر طلباء امامیہ کی جانب سے گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔ پروگرام میں اراکین تحریک حسینی، سنیئر احباب، امامیہ اراکین اور پیواڑ قوم کے مومنین شریک ہوئے۔


خبر کا کوڈ: 1155144

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.com/ur/gallery/1155144/1/پاراچنار-مزار-قائد-شہید-پر-شب-شہداء

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.com