0
Monday 19 Aug 2024 23:31

پاراچنار میں یوم حسینؑ

  • پاراچنار کے علاقہ پیواڑ میں یوم حسینؑ کا اہتمام

    پاراچنار کے علاقہ پیواڑ میں یوم حسینؑ کا اہتمام

اسلام ٹائمز۔ پاراچنار میں یوم حسین علیہ السلام منایا گیا، سرزمین شہداء پاراچنار کے علاقہ پیواڑ کے گورنمنٹ پرائمری سکول میں ایک عظیم الشان یوم حسین علیہ السلام کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سکول کے بچوں سمیت علاقے کے عوام اور مختلف علاقوں سے آئے استاتید و مہمان گرامی نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پروگرام میں سکول کے بچوں نے تقاریر و نوحے پڑھ کر امام عالی مقامؑ کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر مولانا جاوید انقلابی اور مولانا رؤف علی مہدوی نے حصوصی خطاب کیا، پروگرام کے اختتام پر سینہ زنی کا پرسہ پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1154900
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش